اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ الکوثراسلام آباد میں محفل انس با قرآن اہتمام کیا گیا۔اس نورانی محفل کے مہمان خصوصی بین الاقوامی شہرت کے حامل قاری عزت مآب قاری حامد علی زادہ از ایران تھے حرم امام رضا علیہ السلام کے ممتاز قاری، محترم جناب حامد علی زادہ نے نہایت خوبصورت، پُراثر اور دلوں کو چھو لینے والی تلاوتِ کلامِ پاک پیش کی۔
آپ کا تبصرہ